فوج Ú©Û’ خلاف زبان درازی آخر کب تک؟؟؟ ..... Ù…Ø+مد عمران

Fauj ke khilaf zuban drazi.jpg
نجی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ú©Û’ ایک پروگرام میں اس وقت دلچسپ صورتØ+ال پید ا ہوگئی جب پروگرام میں موجود ایک تجزیہ کار Ù†Û’ ایبٹ آباد آپریشن کوسابق آرمی چیف جناب اشفاق پرویزکیانی سے جوڑتے ہوئے دعوی کیاکہ انہوں Ù†Û’ اس آپریشن میں سپورٹ Ú©Û’ بدلے مال کمایا جس سے انہوں Ù†Û’ آسٹریلیا میں جزیرہ خریدا، میں ابھی ورطہ Ø+یرت میں مبتلا تھا ہی کہ پروگرام میں موجود دو سینئر تجزیہ کاروں Ù†Û’ اس بات Ú©ÛŒ سختی سے تردید Ú©ÛŒ اور ایک صا Ø+ب Ù†Û’ تو یہاں تک کہا کہ ریٹائرمنٹ Ú©Û’ بعد سے آج تک جناب کیانی صا Ø+ب ملک سے باہر نہیں گئے، یہ صورتØ+ال دیکھ کر وہ صا Ø+ب اپنی بات ان الفاظ میں واپس لینے پر مجبور ہوگئے کہ میں دعوی نہیں کررہابلکہ وہ بات بیان کررہاہوں جو سوشل میڈیا پر ہو رہی ہے۔

چند لمØ+ÙˆÚº Ú©Û’ لیے تصور کیجیے کہ اگر موقع پر صاØ+ب علم موجود نہ ہوتے تو یقینی بات ہے وہ صاØ+ب سامعین Ú©ÛŒ اکثریت Ú©Ùˆ مسلØ+ افواج Ú©Û’ بارے میں بد ظن کرنے میں کسی Ø+د تک کامیاب ہوجاتے Û” ایسی ہی ناکام کوششیں ان دنوں پاکستان Ú©Û’ سابق وزیر اعظم جناب میاں نوازشریف کررہے ہیں، دلچسپ امر یہ ہے کہ ان Ú©ÛŒ یہ مہم جوئی ایک ایسے شخص Ú©Û’ خلاف ہے جس کا انتخاب انہوں Ù†Û’ خود کیا تھا، ایک ایسا شخص جس Ú©ÛŒ توسیع Ú©Û’ لیے ہونے والی قانون سازی میں ان Ú©ÛŒ پارٹی Ù†Û’ Ù†Û’ غیر مشروط طور پر Ø+صہ لیا تھا، لیکن اب بظاہر ایسا لگتا ہے کہ وہ وسیع تر ذاتی مفاد Ú©ÛŒ خاطر وسیع تر ملکی مفاد Ú©Ùˆ پس پشت ڈالنے کا عزم کر Ú†Ú©Û’ ہیں۔ غور طلب امر یہ ہے کیا میاں صاØ+ب پہلی بار ایسا کررہے ہیں ØŒ اگرہم تاریخ کا جائزہ لیں تو معلوم پڑتا ہے ØŒ نوے Ú©ÛŒ دہائی میں میاں صاØ+ب Ù†Û’ شہید بی بی پر انتہائی سنگین الزامات لگائے جو آج بھی یو ٹیوب پر موجود ہیں، مگر پھر تاریخ Ù†Û’ دیکھاکہ انہیں ان ہی Ú©ÛŒ پارٹی سے اتØ+اد کرنا پڑا، جس سے عام آدمی یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ الزامات غلط تھے یا میاں صاØ+ب۔

مریم نواز کا Ø+الیہ انٹرویو جس میں وہ فوج سے یہ گزارش کرتی نظر آتی ہیں کہ اگر عمران خان Ú©Ùˆ گھر بھیج دیا جائے تو وہ بات کرنے Ú©Ùˆ تیار ہیں ØŒ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے میاں صاØ+ب Ú©ÛŒ جانب سے فوج Ú©Û’ خلاف جو Ú©Ú†Ú¾ کہا جا رہا ہے وہ سب سیاسی بیان بازی ہے ØŒ المختصر اگر ان Ú©ÛŒ پارٹی اقتدار میں ہے تو میری فوج ورنہ تیری فوج۔ جب لیڈر فوج پر تنقید کرتا ہے تو سیاسی ورکر تو بیچارہ ہوتا ہی اندھاہے، وہ دنیا Ú©Û’ ہر کام میں اپنی عقل استعمال کرلے گامگر اپنے لیڈر Ú©ÛŒ ہر بات پر بلا تØ+قیق ØŒ بنا سوچے سمجھے نہ صرف یقین کرے گا بلکہ Ø¢Ú¯Û’ پھیلانا بھی کار ثواب سمجھے گا۔

افسوس ناک امر یہ ہے کہ یہ سب Ú©Ú†Ú¾ اس نبی کریم ï·º Ú©Û’ ماننے والے کررہے ہیں ØŒ جو یہ فرما گئے (مفہوم)نبی کریم ﷺسے کسی Ù†Û’ دریافت کیا کہ غیبت کیا چیز ہے، Ø+ضور ï·º Ù†Û’ فرمایاکسی Ú©ÛŒ پس پشت ایسی بات کرنی جو اسے ناگوار ہو، سائل Ù†Û’ پوچھا کہ اگر اس میں واقعتا وہ بات موجود ہو جو کہی گئی ØŒ Ø+ضور ï·º Ù†Û’ فرمایا جب ہی تو غیبت ہے، اگر واقعتا موجود نہ ہوتب تو بہتان ہے۔ Ø+Ù‚ تعالی شانہ Ù†Û’ اپنے کلام پاک میں غیبت Ú©Ùˆ اپنے بھائی Ú©Û’ مردار گوشت سے تعبیر فرمایا ہےاور اØ+ادیث میں بھی بکثرت اس قسم Ú©Û’ واقعات ارشاد فرمائے گئے ہیں جن سے صاف معلوم ہوتا ہےکہ جس شخص Ú©ÛŒ غیبت Ú©ÛŒ گئی اس کا Ø+قیقتا گوشت کھایا جاتا ہے۔تاجدار مدینہ راØ+ت وقلب سینہ Ø+ضرت Ù…Ø+مدﷺ Ú©Û’ فرمان Ú©ÛŒ روشنی میں ہم اور ہمارے لیڈر اپنے افعال پر غور کرلیں کہ ہم کیا کررہے ہیں Û” صرف وقتی مفاد Ú©ÛŒ خاطر ہم غیبت کررہے ہیں یا بہتان لگارہے ہیں جس Ú©ÛŒ شرعی سزا بہتر Ú©ÙˆÚ‘Û’ ہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ مفاد اور ذاتی ترقی کی سیاست کی بجائے مثبت اور تعمیری سیاست کو فروغ دیاجائے۔ تمام سیاسی جماعتیں افواج پاکستان اور دیگر اداروں کو سیاست اور غیر ضروری معاملات سےدور رکھیں اور ایک آخری بات کہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی مانند سکیورٹی اداروں کے خلاف ہر قسم کی بیان بازی پر پابندی لگا دی جائے، بصورت دیگر یہ ملک بہت جلد انارکی کا شکار ہوجائے گا۔